Results 1 to 2 of 2

Thread: ہنسو تو رنگ ہوں چہرے کا، روؤ تو چشمِ نم میں ہوں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,846
    Mentioned
    1534 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5776
    Rep Power
    214771

    New5555 ہنسو تو رنگ ہوں چہرے کا، روؤ تو چشمِ نم میں ہوں


    ہنسو تو رنگ ہوں چہرے کا، روؤ تو چشمِ نم میں ہوں
    تم مجھ کو محسوس کرو تو ہر موسم میں ہوں

    چاہا تھا جسے وہ مل بھی گیا پر خواب بھرے ہیں آنکھوں میں
    اے میرے لہو کی لہر بتا اب کون سے میں عالم میں ہوں +

    لوگ محبت کرنے والے دیکھیں گے تصویر اپنی
    ایک شعاعِ آؤارہ ہوں آئینۂ شبنم میں ہوں

    اُس لمحے تو گردش خوں نے میری یہ محسوس کیا
    جیسے سر پہ زمین اٹھائے اک رقصِ پیہم میں ہوں

    یار مرا زنجیریں پہنے آیا ہے بازاروں میں +
    میں +کی تماشا دیکھنے والے لوگوں کے ماتم میں ہوں +

    جو لکھے وہ خواب مرے اب آنکھوں آنکھوں زندہ ہیں +
    جواب تک نہیں لکھ پایا میں ، آن خوابوں +کے گم میں ہوں



    2gvsho3 - ہنسو تو رنگ ہوں چہرے کا، روؤ تو چشمِ نم میں ہوں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,846
    Mentioned
    1534 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5776
    Rep Power
    214771

    Default Re: ہنسو تو رنگ ہوں چہرے کا، روؤ تو چشمِ نم میں ہوں

    2gvsho3 - ہنسو تو رنگ ہوں چہرے کا، روؤ تو چشمِ نم میں ہوں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •