Results 1 to 2 of 2

Thread: وہ بات کرتی تھی اور خواب دیکھتا تھا میں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,870
    Mentioned
    1534 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5776
    Rep Power
    214771

    New5555 وہ بات کرتی تھی اور خواب دیکھتا تھا میں


    عجیب تھی وہ عجب طرح چاہتا تھا میں
    وہ بات کرتی تھی اور خواب دیکھتا تھا میں

    وصال کا ہوکہ اس کے فراق کا موسم
    وہ لذتیں تھیں کہ اندر سے ٹوٹتا تھا میں

    چڑھا ہوا تھا وہ نشہ کے کم نہ ہوتا تھا
    ہزار بار ابھرتا تھا ڈوبتا تھا میں

    بدن کا کھیل تھیں اس کی محبتیں لیکن
    جو بھید جسم کا تھا جاں سے کھولتا تھا میں

    پھر اس طرح کبھی سویا نہ اس طرح جاگا
    کہ نیند روح میں تھی اور جاگتا تھا میں

    کہاں شکست ہوئی اور کہاں صلہ پایا
    کسی کا عشق کسی سے نباہتا تھا میں




    2gvsho3 - وہ بات کرتی تھی اور خواب دیکھتا تھا میں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,870
    Mentioned
    1534 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5776
    Rep Power
    214771

    Default Re: وہ بات کرتی تھی اور خواب دیکھتا تھا میں

    2gvsho3 - وہ بات کرتی تھی اور خواب دیکھتا تھا میں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •