Results 1 to 4 of 4

Thread: مدتِ ہجر کتنی پھیل گئی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,310
    Mentioned
    1523 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5741
    Rep Power
    214771

    New5555 مدتِ ہجر کتنی پھیل گئی


    سو گئی شہر کی ہر ایک گلی
    اب تو آجا کہ رات بھیگ چلی
    کوئی جھونکا چلا تو دل دھڑکا
    دل دھڑکتے ہی تیری یاد آئی
    کون ہے تو کہاں سے آیا ہے
    کہیں+ دیکھا ہے تجھ کو پہلے بھی
    تو بتا کیا تجھے ثواب ملا
    خیر میں نے تو رات کاٹ ہی لی
    مجھ سے کیا پوچھتا ہے میرا حال
    سامنے ہے ترے کتاب کھلی
    میرے دل سے نہ جا خدا کے لیے
    ایسی بستی نہ پھر بسے کبھی
    میں اسی غم میں گھلتا جاتا ہوں
    کیا مجھے چھوڑ جاۓ گا تو بھی
    ایسی جلدی بھی کیا ، چلے جانا
    مجھے اک بات پوچھنی ہے ابھی
    آبھی جامیرے دل کے صدر نشیں
    کب سے خالی پڑی ہے یہ کرسی
    میں تو ہلکان ہو گیا ناصر
    مدتِ ہجر کتنی پھیل گئی


    2gvsho3 - مدتِ ہجر کتنی پھیل گئی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,310
    Mentioned
    1523 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5741
    Rep Power
    214771

    Default Re: مدتِ ہجر کتنی پھیل گئی

    2gvsho3 - مدتِ ہجر کتنی پھیل گئی

  3. #3
    Join Date
    Aug 2017
    Location
    islamabad
    Age
    22
    Posts
    272
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1123 Thread(s)
    Thanked
    44
    Rep Power
    3

    Default Re: مدتِ ہجر کتنی پھیل گئی

    nice sharing thanks for all

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,310
    Mentioned
    1523 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5741
    Rep Power
    214771

    Default Re: مدتِ ہجر کتنی پھیل گئی

    رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - مدتِ ہجر کتنی پھیل گئی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •