Results 1 to 4 of 4

Thread: اب تو یوں خانۂ تنہائی میں محبُوب آئے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    16,861
    Mentioned
    1453 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5587
    Rep Power
    22

    New5555 اب تو یوں خانۂ تنہائی میں محبُوب آئے



    اب تو یوں خانۂ تنہائی میں محبُوب آئے
    جیسے مجذوب کے گھر دوسرا مجذوب آئے

    اس سے کہنے کو گئے تھے کہ محبت ہے بہت
    اس کو دیکھا تو شکستہ دل و محجوب آئے

    آگے کیا ہو یہ سخن آج تو یوں ہے جیسے
    اپنے نام اپنا ہی لکھا ہوا مکتوب آئے

    ایک دربار کی تصویر میں کچھ اہل قلم
    وقت کی آنکھ نے دیکھا کے بہت خوب آئے

    دکھ سے پھر جاگ اٹھی آنکھ ستارے کی طرح
    اور سب خواب ترے نام سے منسوب آئے

    ہم نے دل نذر کیا اہل محبت کے حضور
    ان نے قامت یہ بڑھایا ہے کے مصلوب آئے

    میں تری خاک سے لپٹا ہوا اے عرض وطن
    ان ہی عشاق میں شامل ہوں جو معتوب آئے





    2gvsho3 - اب تو یوں خانۂ تنہائی میں محبُوب آئے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    16,861
    Mentioned
    1453 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5587
    Rep Power
    22

    Default Re: اب تو یوں خانۂ تنہائی میں محبُوب آئے

    2gvsho3 - اب تو یوں خانۂ تنہائی میں محبُوب آئے

  3. #3
    Join Date
    Aug 2017
    Location
    islamabad
    Age
    22
    Posts
    273
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1123 Thread(s)
    Thanked
    44
    Rep Power
    3

    Default Re: اب تو یوں خانۂ تنہائی میں محبُوب آئے

    nice sharing amazing one keep sharing its awesome i really appreciated

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    16,861
    Mentioned
    1453 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5587
    Rep Power
    22

    Default Re: اب تو یوں خانۂ تنہائی میں محبُوب آئے

    Quote Originally Posted by fahadzafar View Post
    nice sharing amazing one keep sharing its awesome i really appreciated
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - اب تو یوں خانۂ تنہائی میں محبُوب آئے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •