Results 1 to 2 of 2

Thread: شعاعِ حسن ترے حسن کو چھپاتی تھی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,933
    Mentioned
    1130 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4776
    Rep Power
    20

    New5555 شعاعِ حسن ترے حسن کو چھپاتی تھی


    شعاعِ حسن ترے حسن کو چھپاتی تھی
    وہ روشنی تھی کہ صورت نظر نہ آتی تھی
    کسے ملیں کہاں جائیں کہ رات کالی ہے
    وہ شکل ہی نہ رہی جو دیے جلاتی تھی
    وہ تو دن تھے حقیقت میں عمر کا حاصل
    خوشا وہ دن کہ ہمیں روز موت آتی تھی
    ذرا سی بات سہی تیرا یاد آجانا
    ذرا سی بات بہت دیر تک رلاتی تھی
    اداس بیٹھے ہو کیوں ہاتھ توڑ کر ناصر
    وہ نَے کہاں ہے جو تاروں کی نیند اڑاتی تھی


    2gvsho3 - شعاعِ حسن ترے حسن کو چھپاتی تھی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,933
    Mentioned
    1130 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4776
    Rep Power
    20

    Default Re: شعاعِ حسن ترے حسن کو چھپاتی تھی

    2gvsho3 - شعاعِ حسن ترے حسن کو چھپاتی تھی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •