Results 1 to 10 of 14

Thread: خدایا فقط تو ہی معبود ہے ۔۔ حسین سحرؔ

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    19,554
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214773

    Islam خدایا فقط تو ہی معبود ہے ۔۔ حسین سحرؔ



    حمد باری تعالیٰ​
    خدایا فقط تو ہی معبود ہے
    سوائے ترے کون مسجود ہے ؟

    سزا وارِ تعریف کوئی نہیں
    جہاں میں مگر تو ہی محمود ہے

    تو میری سمجھ میں بھلا آئے کیا؟
    مرا خانئہ ذہن محدود ہے

    کہاں تیری عظمت کو میں پا سکوں؟
    مری راہِ ادراک مسدود ہے

    اگرچہ نظر ہم کو آتا نہیں
    مگر تو ہر اک سمت موجود ہے

    اس آئینے کو روشنی کر عطا
    یہ دل کس قدر گرد آلود ہے

    ؔترا جلوہ ہر سمت شام و سحر
    فقط حسن تیرا ہی مشہود ہے
    ------
    حسین سحرؔ
    مجموعہ نعت ﷺ " تجلی "​

    2gvsho3 - خدایا فقط تو ہی معبود ہے ۔۔ حسین سحرؔ

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •