Results 1 to 2 of 2

Thread: صمصام بخاری کی ہیر سنگھار کا علاج کرانے کی یقین دہانی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    9,739
    Mentioned
    556 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3472
    Rep Power
    14

    glass صمصام بخاری کی ہیر سنگھار کا علاج کرانے کی یقین دہانی

    صمصام بخاری کی ہیر سنگھار کا علاج کرانے کی یقین دہانی
    1437557 91909753 - صمصام بخاری کی ہیر سنگھار کا علاج کرانے کی یقین دہانی

    صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب صمصام بخاری نے کینسر کی شکار گلوکارہ ہیر سنگھار کا علاج معالجہ کرانے کی یقین دہانی کرادی۔

    لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکار ناصر بیراج نے کینسر کی شکار گلوکارہ ہیر سنگھار کے علاج معالجہ اور مالی مدد کی درخواست وزیر اطلاعات و ثقافت کو ان کے آفس میں دی۔وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب نے ہیر سنگھار کا علاج کرانے کی یقین دہانی کر ائی اور کہا کہ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج ملاقات میں ہیر سنگھار کی درخواست دیں گے ۔
    2gvsho3 - صمصام بخاری کی ہیر سنگھار کا علاج کرانے کی یقین دہانی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    9,739
    Mentioned
    556 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3472
    Rep Power
    14

    Default Re: صمصام بخاری کی ہیر سنگھار کا علاج کرانے کی یقین دہانی

    2gvsho3 - صمصام بخاری کی ہیر سنگھار کا علاج کرانے کی یقین دہانی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •