Results 1 to 2 of 2

Thread: تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کوٹ لکھپت جیل سے رہا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    9,739
    Mentioned
    556 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3472
    Rep Power
    14

    Mic تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کوٹ لکھپت جیل سے رہا

    تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کوٹ لکھپت جیل سے رہا
    491710 87294901 - تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کوٹ لکھپت جیل سے رہا

    لاہور: (دنیا نیوز) تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہو گئے ہیں۔

    خادم حسین رضوی کی ضمانت گزشتہ روز منظور ہوئی تھی۔ وہ 3 ماہ 22 دن تک کوٹ لکھپت جیل میں قید رہے۔ ان کی رہائی کے موقع پر رجسٹرڈ پر انگوٹھوں کے نشان اور دستخط درج کئے گئے۔ عدالتی احکامات ملنے کے بعد ضابطے کی کارروائی مکمل کرتے ہوئے ان کی رہائی کا عمل مکمل ہوا۔
    دنیا نیوز ذرائع کے مطابق سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر خادم حسین رضوی کو کوٹ لکھپت جیل کے دوسرے گیٹ سے نکالا گیا۔
    واضح رہے کہ خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری سمیت پارٹی کے اہم رہنماؤں کے خلاف بغاوت اور دہشت گردی کے مقدمات درج ہیں۔ گزشتہ دنوں ہی پیر افضل قادری نے متنازع تقریر پر معافی مانگتے ہوئے تحریک لبیک چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔

    2gvsho3 - تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کوٹ لکھپت جیل سے رہا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    9,739
    Mentioned
    556 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3472
    Rep Power
    14

    Default Re: تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کوٹ لکھپت جیل سے رہا

    2gvsho3 - تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کوٹ لکھپت جیل سے رہا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •