Results 1 to 2 of 2

Thread: پہلا ویمن ٹی ٹونٹی: پاکستان نے سائوتھ افریقہ کو بآسانی ہرا دیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,113
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4506
    Rep Power
    19

    Mic پہلا ویمن ٹی ٹونٹی: پاکستان نے سائوتھ افریقہ کو بآسانی ہرا دیا

    پہلا ویمن ٹی ٹونٹی: پاکستان نے سائوتھ افریقہ کو بآسانی ہرا دیا
    491719 34847759 - پہلا ویمن ٹی ٹونٹی: پاکستان نے سائوتھ افریقہ کو بآسانی ہرا دیا

    جوہانسبرگ: (ویب ڈیسک) قومی ویمن ٹیم نے سائوتھ افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں با آسانی فتح حاصل کر لی۔

    پروٹیز ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 119 رنز بنائے۔ سائوتھ افریقن ٹیم کی کوئی بھی کھلاڑی قابل ذکر کارکردگی نہ دکھا سکی۔ ٹراؤن نے 43 سکور کی باری کھیلی۔ کپتان سیونی لوس 10 رنز بنا سکیں۔
    میچ میں پاکستان کی طرف سے ثناء میر نے 3، ندا ڈار نے 2، عالیہ ریاض اور نشرہ سندھو نے 1.1 وکٹ حاصل کی۔
    گرین شرٹس ٹیم نے ہدف 18 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کر لیا۔ عمیمہ سہیل 10 اور جویریہ راﺅف بغیر کوئی رن بنائے آﺅٹ ہوئیں۔ 29 رنز پر دو وکٹیں گرنے کے بعد قومی ٹیم دبائو میں آئی توبسمہ اور ندا ڈار نے شاندار بیٹنگ کی۔
    دونوں کھلاڑیوں نے شاندار بیٹنگ کی اور تیسری وکٹ کی شراکت میں 89 رنز جوڑ کر ٹیم کو فتح کے قریب پہنچایا۔ ندا ڈار 2 چھکوں اور 7 چوکوں کی مدد سے 53 رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئیں۔ 53 رنز بنانے والی بسمعہ نے ارم جاوید کیساتھ مل کر ٹیم کو فتح دلائی۔ ندا ڈار کو آل راؤنڈر کارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
    اس فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے 5 ٹی 20 میچوں میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
    2gvsho3 - پہلا ویمن ٹی ٹونٹی: پاکستان نے سائوتھ افریقہ کو بآسانی ہرا دیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,113
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4506
    Rep Power
    19

    Default Re: پہلا ویمن ٹی ٹونٹی: پاکستان نے سائوتھ افریقہ کو بآسانی ہرا د

    2gvsho3 - پہلا ویمن ٹی ٹونٹی: پاکستان نے سائوتھ افریقہ کو بآسانی ہرا دیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •