Results 1 to 2 of 2

Thread: اٹالین اوپن ٹینس : ٹکٹوں کی قیمت زیادہ رکھنے پر راجر فیڈرر انتظام

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,103
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4506
    Rep Power
    19

    Mic اٹالین اوپن ٹینس : ٹکٹوں کی قیمت زیادہ رکھنے پر راجر فیڈرر انتظام

    اٹالین اوپن ٹینس : ٹکٹوں کی قیمت زیادہ رکھنے پر راجر فیڈرر انتظامیہ سے نالاں
    491702 18568108 - اٹالین اوپن ٹینس : ٹکٹوں کی قیمت زیادہ رکھنے پر راجر فیڈرر انتظام

    روم: (ویب ڈیسک) 20 بار گرینڈ سلام کے چیمپئن اور سوئس سٹار کھلاڑی راجر فیڈرر نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کی انتظامیہ کو ٹکٹوں کے معاملے پر آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ ایونٹ کے دوران ٹکٹوں کی زیادہ قیمتیں باعث تشویش ہیں۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 37 سالہ ٹینس سٹار کی 2016ء کے بعد کلے کورٹ میں واپسی ہوئی ہے۔ ٹینس کی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر براجمان کھلاڑی نے ٹکٹوں کے معاملے انتظامیہ سے ناراضگی کا اظہار کیا اور کہا کہ انتظامیہ کو شائقین کا خیال رکھنا چاہیے تھا جو اتنے مہنگے ٹکٹ خرید کر میچ دیکھنے کے لیے آتے ہیں۔
    راجر فیڈرر کا کہنا تھا کہ اٹالین ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ لینے پر کافی خوش ہوں۔ شائقین کی بڑی تعداد کی آمد کے باعث یہاں کا ماحول کافی شاندار ہو چکا ہے۔
    ۔2016ء میں اٹالین اوپن ٹورنامنٹ کے دوران راجر فیڈرر کو حریف کھلاڑی ڈومینک تھیم نے تیسرے رائونڈ میں ہی شکست دیدی تھی۔ راجر فیڈرر کا کہنا ہے کہ میں میڈرڈ اوپن میں اچھا کھیل پیش کر چکا ہوں۔ اس بار اٹالین اوپن ٹورنامنٹ جیتوں گا۔
    2gvsho3 - اٹالین اوپن ٹینس : ٹکٹوں کی قیمت زیادہ رکھنے پر راجر فیڈرر انتظام

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,103
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4506
    Rep Power
    19

    Default Re: اٹالین اوپن ٹینس : ٹکٹوں کی قیمت زیادہ رکھنے پر راجر فیڈرر ان

    2gvsho3 - اٹالین اوپن ٹینس : ٹکٹوں کی قیمت زیادہ رکھنے پر راجر فیڈرر انتظام

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •