Results 1 to 2 of 2

Thread: ڈبلیو ٹی اے نورنبرگ ٹینس کے ساتویں ایڈیشن کا 20 مئی کو آغاز

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    13,293
    Mentioned
    992 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4339
    Rep Power
    18

    Mic ڈبلیو ٹی اے نورنبرگ ٹینس کے ساتویں ایڈیشن کا 20 مئی کو آغاز

    ڈبلیو ٹی اے نورنبرگ ٹینس کے ساتویں ایڈیشن کا 20 مئی کو آغاز
    برلن: (ویب ڈیسک) ڈبلیو ٹی اے نورنبرگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز 20 مئی سے جرمنی کے شہر نورنبرگ میں ہو گا۔ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔

    خبر رساں ادارے کے مطابق ٹورنامنٹ میں دنیائے ٹینس کی نامور کھلاڑی کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے۔ ڈبلیو ٹی اے ایونٹ میں سویڈن کی ٹینس کھلاڑی جوہانا لارسن ویمنز سنگلز مقابلوں میں اپنے اعزاز کا دفاع کرینگی۔خبر رساں ادارے کے مطابق ٹورنامنٹ کلے کورٹ پر کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کی انعامی رقم اڑھائی لاکھ امریکی ڈالرز رکھی گئی ہے۔ 20 مئی سے شروع ہونے والا ایونٹ 6 جون کو ختم ہو گا۔
    2gvsho3 - ڈبلیو ٹی اے نورنبرگ ٹینس کے ساتویں ایڈیشن کا 20 مئی کو آغاز

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    13,293
    Mentioned
    992 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4339
    Rep Power
    18

    Default Re: ڈبلیو ٹی اے نورنبرگ ٹینس کے ساتویں ایڈیشن کا 20 مئی کو آغاز

    2gvsho3 - ڈبلیو ٹی اے نورنبرگ ٹینس کے ساتویں ایڈیشن کا 20 مئی کو آغاز

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •