Results 1 to 2 of 2

Thread: اپنے کام کے علاوہ باقی سب بھلادیناہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    9,777
    Mentioned
    556 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3472
    Rep Power
    14

    candel اپنے کام کے علاوہ باقی سب بھلادیناہے


    اپنے کام کے علاوہ باقی سب بھلادیناہے

    بہتر اور شاندار کارکردگی دکھانے والے لوگ اکثر اوقات اپنے کام میں اپنے آپ کو اس قدر بھُلا دیتے ہیں کہ اُن کا اپنے کام سے عشق دوسروں کے لئے مثال بن جاتا ہے۔چند گھنٹوں میں وُہ دن بھر کا کام مکمل کر لیتے ہیںجس کے بعداِن کو اپنی ذات ، دوسروں اور اپنے کام پر غورو فکر کا موقع ملتا ہے جو ان کی ٹخلیقی صلاحیتوں میں اضافے کی بڑی وجہ بن جاتی ہے۔

    وُہ اپنی زندگی کو بامقصد خیال کرتے ہوئے جب کام کرتے ہیں تو کام پر ہی توجہ دیتے ہین لیکن جب آرام یا تفریح میں مشغول ہوتے ہیں تو لگتا ہے کہ انہوں نے کبھی کوئی کام کیا ہی نہیں۔ اس لئے آپ بھی زندگی کو یہاں اور اِسی وقت یعنی Here and Now کے اُصول کے تحت گذارنا شروع کریں جس مطابق آپ جوکام کررہے ہو ں، اُس پراپنی پوری توجہ اور توانائی لگا دیں تو کیسے ممکن ہے کہ آپ کا نام بھی کامیاب لوگوں کی فہرست میں شامل نہ ہو۔
    کارکردگی بڑھانے کے 6 سائنسی طریقے
    تحریر : پرفیسر ضیا ء زرناب
    کے مضمون سے اقتباس
    2gvsho3 - اپنے کام کے علاوہ باقی سب بھلادیناہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    9,777
    Mentioned
    556 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3472
    Rep Power
    14

    Default Re: اپنے کام کے علاوہ باقی سب بھلادیناہے

    2gvsho3 - اپنے کام کے علاوہ باقی سب بھلادیناہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •