Results 1 to 2 of 2

Thread: آئیکس فٹبال کلب کا ڈومیسٹک سیزن میں فاتحانہ آغاز، ڈی گراف چیپ کو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    11,014
    Mentioned
    629 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3653
    Rep Power
    16

    Mic آئیکس فٹبال کلب کا ڈومیسٹک سیزن میں فاتحانہ آغاز، ڈی گراف چیپ کو

    آئیکس فٹبال کلب کا ڈومیسٹک سیزن میں فاتحانہ آغاز، ڈی گراف چیپ کو شکست دیدی
    491826 67943656 - آئیکس فٹبال کلب کا ڈومیسٹک سیزن میں فاتحانہ آغاز، ڈی گراف چیپ کو

    لندن: (دنیا نیوز) آئیکس فٹبال کلب نے ڈومیسٹک سیزن کا فاتحانہ آغاز کر لیا، ڈچ اریڈیواز کے فائنل میں حریف ڈی گراف چیپ کو چار ایک سے شکست دے دی، بڑے ٹائٹل کی بڑی جیت پر بڑا جشن منایا گیا۔

    نیدر لینڈز کے فٹبال ڈومیسٹک کا ٹائٹل مقابلہ ہوا، اریڈیوائز میں فیورٹ کلب آئیکس اور ڈی گرافس چیپ کا آمنا سامنا ہوا، تجربہ کار آئیکس نے سینتیسویں منٹ گول کی برتری حاصل کی۔ چالیسویں منٹ مخالف ٹیم نے حساب برابر کر دیا۔ایک ایک کے اسکور سے میچ میں تیزی آ گئی، کھلاڑیوں کے جارحانہ انداز کے باعث تابڑ توڑ حملے شروع ہو گئے۔ چوالیس، سڑسٹھویں اور پھر ستاسویں منٹ کے فُل اسٹائلش گول نے آئیکس کو چار ایک کی فتح دلا دی۔ چھوٹے لیول کے بڑے میچ میں بڑی جیت کا بڑا جشن منایا گیا
    2gvsho3 - آئیکس فٹبال کلب کا ڈومیسٹک سیزن میں فاتحانہ آغاز، ڈی گراف چیپ کو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    11,014
    Mentioned
    629 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3653
    Rep Power
    16

    Default Re: آئیکس فٹبال کلب کا ڈومیسٹک سیزن میں فاتحانہ آغاز، ڈی گراف چیپ

    2gvsho3 - آئیکس فٹبال کلب کا ڈومیسٹک سیزن میں فاتحانہ آغاز، ڈی گراف چیپ کو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •