Results 1 to 2 of 2

Thread: حکمران ہنسا موسیٰ کی دولت

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    9,777
    Mentioned
    556 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3472
    Rep Power
    14

    candel حکمران ہنسا موسیٰ کی دولت

    حکمران ہنسا موسیٰ کی دولت


    ہنسا موسیٰ سلطنت مالی کا مشہور اورنیک حکمران رہاہے ۔1312ء سے 1337ء تک حکمرانی کی، آپ کو یہ بات جان کر حیرانگی ہوگی کہ ہنسا موسیٰ دنیا کی تاریخ کا سب سے امیر آدمی تھا جس کی مالیت کے اثاثے تقریبا700سال پہلے 400بلین ڈالر یعنی 56000ارب روپے تھے ۔ ہنسا موسیٰ کو دنیا بھر میںسفر حج کے بعد شہرت تب ملی ۔ یہ سفر دنیا کی تاریخ کا اس قدر حیرت انگیز سفر تھا کہ جو آج تک کسی نے نہ کیا ہو۔ہنسا موسیٰ نے دوران سفراللہ کی راہ میں اس قدر سونا خرچ کیا کہ مصر میں کئی سال تک سونے کی قیمتیں گری رہیں۔وہ مالی سے مکہ معظمہ تک سونا ہی سونالوٹاتاچلاگیا۔ لیکن افسوس آج ہم بل گیٹس کی مثالیں دے دے کر نہیں تھکتے جس کے اثاثے صرف 67بلین ڈالر ہیں اورایک نیک نامی حکمران کی دریادلی تاریخ کے اوراق میں دب گئی۔
    2gvsho3 - حکمران ہنسا موسیٰ کی دولت

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    9,777
    Mentioned
    556 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3472
    Rep Power
    14

    Default Re: حکمران ہنسا موسیٰ کی دولت

    2gvsho3 - حکمران ہنسا موسیٰ کی دولت

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •