Results 1 to 2 of 2

Thread: یاسر خورشید انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے امپائر پینل میں شامل

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,833
    Mentioned
    1117 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4745
    Rep Power
    20

    Mic یاسر خورشید انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے امپائر پینل میں شامل

    یاسر خورشید انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے امپائر پینل میں شامل
    492186 15567965 - یاسر خورشید انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے امپائر پینل میں شامل

    لاہور: (ویب ڈیسک) ہاکی کے میدان میں پاکستان کے ایک اورباصلاحیت امپائر یاسر خورشید انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے امپائر پینل میں شامل ہو گئے۔

    ذرائع کے مطابق یاسر خورشید اولمپئن خورشید اعظم کے صاحب زادے ہیں اور رانا ظہیر ہاکی اکیڈمی سے ان کا تعلق ہے۔ یاسر خورشید پانچ برسوں سے پاکستان کے تمام بڑے ٹورنامنٹس میں امپائرنگ کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق یاسر خورشید ورلڈ لیگ کے میچز سے ایف آئی ایچ پینل کا حصہ ہوں گے۔ ان کے دوستوں نے انٹرنیشنل پینل میں شامل ہونے پر یاسر خورشید کو مبارکباد دی ہے۔
    2gvsho3 - یاسر خورشید انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے امپائر پینل میں شامل

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,833
    Mentioned
    1117 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4745
    Rep Power
    20

    Default Re: یاسر خورشید انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے امپائر پینل میں شامل

    2gvsho3 - یاسر خورشید انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے امپائر پینل میں شامل

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •