Results 1 to 2 of 2

Thread: بنگلہ دیش نے ٹرائی نیشن سیریز کی ٹرافی پر قبضہ کرلیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    11,333
    Mentioned
    720 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3844
    Rep Power
    16

    Mic بنگلہ دیش نے ٹرائی نیشن سیریز کی ٹرافی پر قبضہ کرلیا

    بنگلہ دیش نے ٹرائی نیشن سیریز کی ٹرافی پر قبضہ کرلیا
    1439898 75771160 - بنگلہ دیش نے ٹرائی نیشن سیریز کی ٹرافی پر قبضہ کرلیا

    بارش سے متاثرہ فائنل میچ ویسٹ انڈیز کو ڈ ی ایل میتھڈ پر 5وکٹوں سے شکست

    ڈبلن (سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش نے فائنل میچ میں ڈی ایل میتھڈ کے تحت ویسٹ انڈیز کو 5وکٹوں سے ہرا کر ٹرائی نیشن سیریز جیت لی ۔ڈبلن میں کھیلے گئے فائنل میچ میں بنگلہ دیش نے ٹا س جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ کیا ۔ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 24اوورزمیں ایک وکٹ پر 152رنز بنائے تھے کہ بارش شروع ہوگئی ۔شائی ہوپ نے 74رنز کی اننگز کھیلی جبکہ ایمبرس 69اور ڈیرن براوو 3رنزبناکر ناٹ آؤٹ رہے ۔4گھنٹے بعد کھیل شروع ہونے پر ڈی ایل میتھڈ کے تحت بنگلہ دیش کو 24اوورز میں 210رنزبنانے کا ہدف ملا ،بنگلہ دیش نے 22.5اوورزمیں 5وکٹیں گنواکر 213رنز بناکر ٹرائی نیشن سیریز کی ٹرافی پر قبضہ کرلیا۔سومیاسرکار نے 66رنز بنائے جبکہ 27گیندوں پر 5چھکوں اور 2چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 52رنز بناکر ٹیم کو میچ جتوانے والے مصدق حسین پلیئر آف دی میچ قرار پائے ۔واضح رہے کہ ٹرائی نیشن سیریز کی میزبانی آئرلینڈ نے کی تاہم وہ کوئی میچ نہیں جیت سکا ۔
    2gvsho3 - بنگلہ دیش نے ٹرائی نیشن سیریز کی ٹرافی پر قبضہ کرلیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    11,333
    Mentioned
    720 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3844
    Rep Power
    16

    Default Re: بنگلہ دیش نے ٹرائی نیشن سیریز کی ٹرافی پر قبضہ کرلیا

    2gvsho3 - بنگلہ دیش نے ٹرائی نیشن سیریز کی ٹرافی پر قبضہ کرلیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •