Results 1 to 2 of 2

Thread: یونس خان سے مایوسی کے بعد پی سی بی کا سابق کپتان مصباح الحق سے را

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    11,333
    Mentioned
    720 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3844
    Rep Power
    16

    Mic یونس خان سے مایوسی کے بعد پی سی بی کا سابق کپتان مصباح الحق سے را

    یونس خان سے مایوسی کے بعد پی سی بی کا سابق کپتان مصباح الحق سے رابطہ
    1439906 51635275 - یونس خان سے مایوسی کے بعد پی سی بی کا سابق کپتان مصباح الحق سے را

    یونس خان کی جانب سے مایوسی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق قومی کپتان مصباح الحق کی خدمات حاصل کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں

    لاہور(سپورٹس ڈیسک)یونس خان کی جانب سے مایوسی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق قومی کپتان مصباح الحق کی خدمات حاصل کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق ایک پی سی بی آفیشل نے قومی جونیئر ٹیموں کی کوچنگ کیلئے مصباح الحق سے رابطہ کیا ہے تاہم انہیں مثبت جواب نہیں مل سکا کیونکہ مصباح الحق بھی کرکٹ کمیٹی میں اہمیت نہ دیئے جانے پر پی سی بی سے ناراض ہیں۔ذرائع کے مطابق یونس خان سے معاملات طے نہ ہونے کے باعث پی سی بی حکام اب مصباح الحق کو انڈر 19 کرکٹرز کی ذمہ داری دینا چاہتے ہیں جبکہ ان سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بھی اسی حوالے سے فرائض کی انجام دہی کیلئے کہا جائے گا ۔
    2gvsho3 - یونس خان سے مایوسی کے بعد پی سی بی کا سابق کپتان مصباح الحق سے را

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    11,333
    Mentioned
    720 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3844
    Rep Power
    16

    Default Re: یونس خان سے مایوسی کے بعد پی سی بی کا سابق کپتان مصباح الحق س

    2gvsho3 - یونس خان سے مایوسی کے بعد پی سی بی کا سابق کپتان مصباح الحق سے را

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •