Results 1 to 2 of 2

Thread: اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا تاج رافیل نڈال کے سر سج گیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    11,043
    Mentioned
    629 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3654
    Rep Power
    16

    Mic اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا تاج رافیل نڈال کے سر سج گیا

    اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا تاج رافیل نڈال کے سر سج گیا
    492408 65156312 - اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا تاج رافیل نڈال کے سر سج گیا

    روم: (ویب ڈیسک) اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا تاج ہسپانوی سٹار رافیل نڈال کے سر سج گیا۔ فائنل میں انہوں نے نوویک جوکووچ کو شکست دیکر ٹائٹل کا دفاع کرنے کے ساتھ نویں مرتبہ ٹرافی اپنے نام کر لی۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مینز سنگلز فائنل میں نوویک جوکووچ اور رافیل نڈال کے درمیان زبردست مقابلہ رہا، نڈال نے سربین حریف کھلاڑی جوکووچ کو 6-0، 4-6 اور 6-1 سے شکست دی۔
    یاد رہے کہ نوویک جوکووچ نے سیمی فائنل میچ میں حریف ارجنٹائنی کھلاڑی ڈائیگو شارٹزمین کو شکست دیکر جبکہ دفاعی چیمپئن رافیل نڈال نے حریف یونانی کھلاڑی سٹیفانوس سٹسپاس کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔
    2gvsho3 - اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا تاج رافیل نڈال کے سر سج گیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    11,043
    Mentioned
    629 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3654
    Rep Power
    16

    Default Re: اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا تاج رافیل نڈال کے سر سج گیا

    2gvsho3 - اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا تاج رافیل نڈال کے سر سج گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •