Results 1 to 2 of 2

Thread: ورلڈکپ سکواڈ میں شامل ہونے پر محمد عامر، وہاب ریاض خوشی سے نہال

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,103
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4506
    Rep Power
    19

    Mic ورلڈکپ سکواڈ میں شامل ہونے پر محمد عامر، وہاب ریاض خوشی سے نہال

    ورلڈکپ سکواڈ میں شامل ہونے پر محمد عامر، وہاب ریاض خوشی سے نہال
    492422 15839625 - ورلڈکپ سکواڈ میں شامل ہونے پر محمد عامر، وہاب ریاض خوشی سے نہال

    لاہور: (دنیا نیوز ویب ڈیسک) دورہ انگلینڈ میں ایک بھی میچ نہ کھیلنے والے محمد عامر اور 4 جون 2017ء کو بھارت کے خلاف اپنا آخری ون ڈے کھیلنے والے وہاب ریاض ورلڈکپ میں شمولیت کے بعد خوشی سے نہال ہو گئے ہیں۔

    فاسٹ باؤلرز کا کہنا ہے کہ میگا ایونٹ کے لیے ٹیم میں شامل کیے جانے پر خوش ہیں، کوشش کریں گے کہ کرکٹ کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں 100 فیصد کارکردگی دکھا سکیں۔
    2gvsho3 - ورلڈکپ سکواڈ میں شامل ہونے پر محمد عامر، وہاب ریاض خوشی سے نہال

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,103
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4506
    Rep Power
    19

    Default Re: ورلڈکپ سکواڈ میں شامل ہونے پر محمد عامر، وہاب ریاض خوشی سے نہ

    2gvsho3 - ورلڈکپ سکواڈ میں شامل ہونے پر محمد عامر، وہاب ریاض خوشی سے نہال

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •