Results 1 to 2 of 2

Thread: تیسرا ویمنز ٹی20،پاکستان نے پروٹیزکو 4وکٹوں سے زیرکرلیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    11,039
    Mentioned
    629 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3654
    Rep Power
    16

    Mic تیسرا ویمنز ٹی20،پاکستان نے پروٹیزکو 4وکٹوں سے زیرکرلیا

    تیسرا ویمنز ٹی20،پاکستان نے پروٹیزکو 4وکٹوں سے زیرکرلیا
    1441139 11351542 - تیسرا ویمنز ٹی20،پاکستان نے پروٹیزکو 4وکٹوں سے زیرکرلیا

    سیریزمیں 2-1کی برتری مل گئی ،ارم جاوید 55رنزبناکر پلیئر آف دی میچ رہیں پیٹرمرٹزبرگ (سپورٹس ڈیسک)قومی ویمنز کرکٹ ٹیم نے ٹی 20سیریزکے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ کو 4وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 2-1سے برتری حاصل کرلی ۔جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ٹاس ہارنے کے بعد بیٹنگ کی دعوت ملنے پر مقررہ 20اوورزمیں 9وکٹوں پر 138رنز بنائے ،تازمین برٹز نے 70رنز کی شاندار اننگز کھیلی ،عالیہ ریاض اور رامین شمیم نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔پاکستان نے آخری اوورکی چوتھی گیند پر 6وکٹیں گنواکر 139رنز بناکر میچ جیت لیا۔پلیئر آف دی میچ ارم جاوید نے 55رنزبنائے ،نداڈار32اورعالیہ ریاض 30رنزبناکر نمایاں بیٹررہیں۔موسلین ڈینئیلز نے 4کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
    2gvsho3 - تیسرا ویمنز ٹی20،پاکستان نے پروٹیزکو 4وکٹوں سے زیرکرلیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    11,039
    Mentioned
    629 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3654
    Rep Power
    16

    Default Re: تیسرا ویمنز ٹی20،پاکستان نے پروٹیزکو 4وکٹوں سے زیرکرلیا

    2gvsho3 - تیسرا ویمنز ٹی20،پاکستان نے پروٹیزکو 4وکٹوں سے زیرکرلیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •