Results 1 to 2 of 2

Thread: چین میں فائیو جی نیٹ ورک کے تجارتی لائسنس جاری

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    10,952
    Mentioned
    625 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3631
    Rep Power
    15

    candel چین میں فائیو جی نیٹ ورک کے تجارتی لائسنس جاری

    چین میں فائیو جی نیٹ ورک کے تجارتی لائسنس جاری
    1450675 74616766 - چین میں فائیو جی نیٹ ورک کے تجارتی لائسنس جاری

    چین نے چار مقامی کمپنیوں کو فائیو جی انٹرنیٹ کے تجارتی اجازت نامے جاری کر دئیے ۔

    بیجنگ (اے ایف پی) چین نے چار مقامی کمپنیوں کو فائیو جی انٹرنیٹ کے تجارتی اجازت نامے جاری کر دئیے ۔ صنعت و تجارت کی چینی وزارت کے مطابق یہ لائسنس چائنا ٹیلی کام، چائنا موبائل، چائنا یونی کام اور چائنا براڈکاسٹنگ نیٹ ورک کارپوریشن کو جاری کیے گئے ہیں۔ اس بیان میں مزید کہا گیا کہ اگر کوئی غیر ملکی کمپنی چین کی فائیو جی مارکیٹ میں فعال انداز میں کوئی حصہ لینا چاہتی ہے تو اسے خوش آمدید کہا جائے گا۔ فائیو جی نیٹ ورک کو مواصلات کی دنیا میں انقلاب قرار دیا جا رہا ہے ۔
    2gvsho3 - چین میں فائیو جی نیٹ ورک کے تجارتی لائسنس جاری

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    10,952
    Mentioned
    625 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3631
    Rep Power
    15

    Default Re: چین میں فائیو جی نیٹ ورک کے تجارتی لائسنس جاری

    2gvsho3 - چین میں فائیو جی نیٹ ورک کے تجارتی لائسنس جاری

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •