Results 1 to 2 of 2

Thread: اداکارہ ووی جے مدیحہ امام کراٹے اور باکسنگ کی بھی ماہر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,307
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4546
    Rep Power
    19

    glass اداکارہ ووی جے مدیحہ امام کراٹے اور باکسنگ کی بھی ماہر

    اداکارہ ووی جے مدیحہ امام کراٹے اور باکسنگ کی بھی ماہر
    1451595 33082799 - اداکارہ ووی جے مدیحہ امام کراٹے اور باکسنگ کی بھی ماہر

    پاکستانی اداکارہ و وی جے مدیحہ امام نے کہا ہے

    اسلام آباد (اے پی پی)پاکستانی اداکارہ و وی جے مدیحہ امام نے کہا ہے کہ اداکاری کی نسبت وی جے اور میزبانی بہت مشکل کام ہے اس میں غلطی کے زیادہ امکان ہوتے ہیں۔ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ میں نے میوزک، کراٹے اور باکسنگ کی تربیت بھی حاصل کی ہے جبکہ اداکاری کے بعد مجھے لکھنے کا بہت شوق ہے ،میں بچپن سے ہی بہت خاموش طبع تھی۔
    2gvsho3 - اداکارہ ووی جے مدیحہ امام کراٹے اور باکسنگ کی بھی ماہر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,307
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4546
    Rep Power
    19

    Default Re: اداکارہ ووی جے مدیحہ امام کراٹے اور باکسنگ کی بھی ماہر

    2gvsho3 - اداکارہ ووی جے مدیحہ امام کراٹے اور باکسنگ کی بھی ماہر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •