Results 1 to 2 of 2

Thread: سکینہ سموں نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا ،ہدایت کارہ بن گئیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,181
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4072
    Rep Power
    17

    glass سکینہ سموں نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا ،ہدایت کارہ بن گئیں

    سکینہ سموں نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا ،ہدایت کارہ بن گئیں
    1451598 58387775 - سکینہ سموں نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا ،ہدایت کارہ بن گئیں

    پاکستانی اداکارہ، ہدایت کارہ و پروڈیوسر سکینہ سموں فلم ‘‘انتظار ’’ سے فلمی دنیا میں قدم رکھیں گی

    اسلام آباد (اے پی پی) پاکستانی اداکارہ، ہدایت کارہ و پروڈیوسر سکینہ سموں فلم ‘‘انتظار ’’ سے فلمی دنیا میں قدم رکھیں گی۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بطور ہدایت کارہ اپنی پہلی فلم ’’انتظار ‘‘ کی جھلک شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میں ہمیشہ سے فلمیں بنانا چاہتی تھی اور جب صحیح وقت آیا، معیاری سکرپٹ ملا اور فلمی صنعت کی فضا سازگار ہوئی توفلمی دنیا میں آگئی۔
    2gvsho3 - سکینہ سموں نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا ،ہدایت کارہ بن گئیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,181
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4072
    Rep Power
    17

    Default Re: سکینہ سموں نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا ،ہدایت کارہ بن گئیں

    2gvsho3 - سکینہ سموں نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا ،ہدایت کارہ بن گئیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •