Results 1 to 4 of 4

Thread: اداکارہ میرا آج بھی لازوال کردار کی تلاش میں سرگرداں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    10,952
    Mentioned
    617 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3614
    Rep Power
    15

    glass اداکارہ میرا آج بھی لازوال کردار کی تلاش میں سرگرداں

    اداکارہ میرا آج بھی لازوال کردار کی تلاش میں سرگرداں
    495290 37014133 - اداکارہ میرا آج بھی لازوال کردار کی تلاش میں سرگرداں
    لالی وڈ سٹار میرا نے کہا ہے کہ گزرتے وقت کے ساتھ انسان کی سوچ اور رویے بھی تبدیل ہوتے ہیں اور اس میں پختگی آتی ہے، زمانے سے بہت کچھ سیکھا ہے اور میں اچھے برے اور دوست دشمن میں تفریق کر سکتی ہوں۔

    میڈیا رپورٹ کے مطابق میرا کا کہنا تھا کہ جو شوبز میں آ گیا اس کے فن کی پیاس کبھی نہیں بجھتی، میں آج بھی لازوال کردار کی تلاش میں سرگرداں ہوں۔

    ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نے کہا کہ ہمارے ہاں صرف دوسروں کے کردار پر نظر رکھنے کا رواج ہے جس سے معاشرے میں عجیب سی ہیجان کی کیفیت ہے، تلخ تجربات سے میر ے اندر پختگی آئی ہے۔
    2gvsho3 - اداکارہ میرا آج بھی لازوال کردار کی تلاش میں سرگرداں

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    10,952
    Mentioned
    617 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3614
    Rep Power
    15

    Default Re: اداکارہ میرا آج بھی لازوال کردار کی تلاش میں سرگرداں

    2gvsho3 - اداکارہ میرا آج بھی لازوال کردار کی تلاش میں سرگرداں

  4. #3
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,624
    Mentioned
    3102 Post(s)
    Tagged
    11724 Thread(s)
    Thanked
    2969
    Rep Power
    214770

    Default Re: اداکارہ میرا آج بھی لازوال کردار کی تلاش میں سرگرداں

    wahhh very nice thanx for informative sharing


    30abdx0 - اداکارہ میرا آج بھی لازوال کردار کی تلاش میں سرگرداں

  5. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  6. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    10,952
    Mentioned
    617 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3614
    Rep Power
    15

    Default Re: اداکارہ میرا آج بھی لازوال کردار کی تلاش میں سرگرداں

    Quote Originally Posted by maya View Post
    wahhh very nice thanx for informative sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ

    2gvsho3 - اداکارہ میرا آج بھی لازوال کردار کی تلاش میں سرگرداں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •