Results 1 to 2 of 2

Thread: حکمران عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو گئے ،ملک شاکر بشیر اعوان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,067
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4068
    Rep Power
    17

    Mic حکمران عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو گئے ،ملک شاکر بشیر اعوان

    حکمران عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو گئے ،ملک شاکر بشیر اعوان
    1452471 84255273 - حکمران عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو گئے ،ملک شاکر بشیر اعوان

    سابق رکن قومی اسمبلی ملک شاکر بشیر اعوان نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران عوام کو ریلیف اور مراعات دینے میں بری طرح فلاپ ہو چکے ہیں۔

    خوشاب (ڈسٹرکٹ رپورٹر )سابق رکن قومی اسمبلی ملک شاکر بشیر اعوان نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران عوام کو ریلیف اور مراعات دینے میں بری طرح فلاپ ہو چکے ہیں۔ سبز باغ دکھا کر پاکستانی قوم کو بیوقوف بنایا گیا ہے ۔ حکمرانوں کی تبدیلی اور احتسابی کی پالیسیوں میں مہنگائی کا طوفان اور سیاسی انتقام کا عمل پوشیدہ ہے جس کے سوا پی ٹی آئی والوں کے پاس کوئی عوامی خدمت کا عملی اور حقیقی ایجنڈا نہیں ہے ۔ وہ جوہرآباد اپنی رہائش گاہ پر پارٹی کارکنا ن سے بات چیت کر رہے تھے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت کے پاس معاشی اقتصادی اور انتظامی بہتری کیلئے کوئی ایجنڈا نہیں تو قوم ایسی تبدیلی کو مسترد کرتی ہے تبدیلی سرکار نے قوم کو جو ترقی و خوشحالی کے خواب دیکھائے تھے وہ خواب خاک میں مل گئے ہیں عام آدمی کیلئے 2 وقت کی روٹی کا حصول ناممکن بنا دیا گیا ہے ۔
    2gvsho3 - حکمران عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو گئے ،ملک شاکر بشیر اعوان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,067
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4068
    Rep Power
    17

    Default Re: حکمران عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو گئے ،ملک شاکر بشیر اعو

    2gvsho3 - حکمران عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو گئے ،ملک شاکر بشیر اعوان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •