حدیث نبوی ﷺ :- مسلمان کو ڈرانا ظلمِ عظیم ہے
عامر بن ربیعہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے مزاح کے طور پردوسرے شخص کے جوتوں کو غائب کردیا ‘ رسول اللہ ﷺ کے سامنے اس کاذکر ہوا تو آپؐ نے فرمایا: مسلمانوں کوڈرایا نہ جائے‘ کیونکہ مسلمان کو ڈرانا ظلمِ عظیم ہے‘‘ (الترغیب والترہیب: 4245)۔