Results 1 to 6 of 6

Thread: چین: دلچسپ معلومات

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,307
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4548
    Rep Power
    19

    candel چین: دلچسپ معلومات

    چین: دلچسپ معلومات
    23373 23209006 - چین: دلچسپ معلومات

    ٭:وہ کھیل جو بالآخر فٹ بال بنا، تقریباً 2200 سال قبل چین میں تخلیق کیا گیا۔ پہلی فٹ بال چمڑے سے بنائی گئی جس میں پَر اور بال ہوتے تھے۔ ٭:چین بہت بڑا ملک ہے لیکن یہاں ایک ہی سرکاری ٹائم زون ہے جسے معیاری چینی وقت مانا جاتا ہے۔ اس کا ایک مطلب یہ ہے کہ مغربی چین میں طلوع آفتاب کا وقت صبح 10 بجے بھی ہو سکتا ہے۔ دارالحکومت میں جب صبح کے چھ بجے ہوں گے تو تین ہزار میل دور کاشغر میں بھی یہی چھ بجے کا وقت ہو گا۔ چین کے برخلاف روس میں 11 ٹائم زون ہیں۔ ٭:چین میں اگر آپ کے والدین کی عمر 60 برس سے زائد ہے تو ان کے پاس ملاقات کے لیے نہ جانا غیر قانونی ہے۔ ٭: چین دنیا کی دوسری بڑی معیشت ہے جو آئندہ چند برسوں میں پہلے نمبر پر آجائے گی۔ ٭نئے سال کے آغاز پر چین میں 15 دنوں تک جشن منایا جاتا ہے۔ چینی میں سال نو مغربی کیلنڈر کی مناسبت سے نہیں منایا جاتا۔ سال کا پہلا دن 21 جنوری سے 20 فروری کے درمیان نئے چاند کے ساتھ منایا جاتا ہے، اس لیے تاریخ بدلتی رہتی ہے۔ ٭:دنیا کی سب سے بڑی فوج چین کی ہے۔ چین کی سپاہ 20 لاکھ سے زائد ہے جو امریکی فوج سے تقریباً سات لاکھ زیادہ ہے۔ ٭:ایک اندازے کے مطابق 2020ء تک چین میں عورتوں کے مقابلے مردوں کی تعداد تین سے چار کروڑ زیادہ ہو گی۔ اس کا باعث ملک میں رائج ایک بچہ پالیسی ہے۔ اس پالیسی کی وجہ سے والدین بیٹوں کو ترجیح دیتے ہیں۔ ٭:رقبے کے لحاظ سے چین دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے اور ریلوے کا نظام ملک بھر میں پھیلا ہوا ہے۔ اگر چینی ریلوے کو پوری دنیا کے گرد بچھا دیا جائے تو یہ دو چکر مکمل کر لے گی۔ ٭: چین انتہائی تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور تعمیراتی کام بھی بہت تیز رفتاری سے ہو رہے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق چین میں ہر پانچویں دن ایک فلک بوس عمارت تعمیر ہوتی ہے۔ (انتخاب: وردہ بلوچ)
    2gvsho3 - چین: دلچسپ معلومات

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,307
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4548
    Rep Power
    19

    Default Re: چین: دلچسپ معلومات

    2gvsho3 - چین: دلچسپ معلومات

  4. #3
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    6,040
    Mentioned
    246 Post(s)
    Tagged
    5075 Thread(s)
    Thanked
    223
    Rep Power
    13

    Default Re: چین: دلچسپ معلومات

    Excellent

  5. The Following User Says Thank You to Chandbhai For This Useful Post:


  6. #4
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,855
    Mentioned
    4707 Post(s)
    Tagged
    3538 Thread(s)
    Thanked
    945
    Rep Power
    3

    Default Re: چین: دلچسپ معلومات

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing


  7. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  8. #5
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,307
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4548
    Rep Power
    19

    Default Re: چین: دلچسپ معلومات

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing

    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
    2gvsho3 - چین: دلچسپ معلومات

  9. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,307
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4548
    Rep Power
    19

    Default Re: چین: دلچسپ معلومات

    Quote Originally Posted by Chandbhai View Post
    Excellent
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

    2gvsho3 - چین: دلچسپ معلومات

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •