Results 1 to 4 of 4

Thread: خوبصورتی سے زیادہ اپنے فن پر ناز ہے :اداکارہ صبا قمر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,813
    Mentioned
    1116 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4741
    Rep Power
    20

    glass خوبصورتی سے زیادہ اپنے فن پر ناز ہے :اداکارہ صبا قمر

    خوبصورتی سے زیادہ اپنے فن پر ناز ہے :اداکارہ صبا قمر
    1453141 32298755 - خوبصورتی سے زیادہ اپنے فن پر ناز ہے :اداکارہ صبا قمر

    اداکار ہ صبا قمر نے کہا کہ خوبصورتی سے زیاد ہ اپنے فن پر ناز ہے ، چہرے کے ساتھ دل بھی خوبصورت ہو تو انسان کی شخصیت مکمل ہو جاتی ہے ۔

    لاہور(این این آئی)ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ شوبز میں بہت سارے لوگوں پر اعتماد کیا لیکن افسوس کہ کچھ نے میرے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی ، میں اس میں بھی بہتری سمجھتی ہوں کیونکہ مجھے ان لوگوں کے رویے سے ایک نیا تجربہ حاصل ہوا جو شاید میں سالوں حاصل نہ کر سکتی۔ صبا قمر نے کہا کہ کبھی مقابلے کی دوڑ میں شامل نہیں ہوتی ،جو بھی اچھا کام کرے وہ نمبر ون ہوتا ہے اور اس کیلئے اسے کسی سے سرٹیفکیٹ کی ضرورت بھی نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ میں جب سمجھوں گی کہ میرا دور ختم ہو گیا ہے تو لوگوں کے کہنے سے پہلے مناسب وقت پر شوبز کو خیر باد کہہ دوں گی۔
    2gvsho3 - خوبصورتی سے زیادہ اپنے فن پر ناز ہے :اداکارہ صبا قمر

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,813
    Mentioned
    1116 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4741
    Rep Power
    20

    Default Re: خوبصورتی سے زیادہ اپنے فن پر ناز ہے :اداکارہ صبا قمر

    2gvsho3 - خوبصورتی سے زیادہ اپنے فن پر ناز ہے :اداکارہ صبا قمر

  4. #3
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,827
    Mentioned
    4621 Post(s)
    Tagged
    11726 Thread(s)
    Thanked
    3009
    Rep Power
    214770

    Default Re: خوبصورتی سے زیادہ اپنے فن پر ناز ہے :اداکارہ صبا قمر

    thanx for informative sharing


    30abdx0 - خوبصورتی سے زیادہ اپنے فن پر ناز ہے :اداکارہ صبا قمر
    mera siggy koun uraa le gaya....

  5. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  6. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,813
    Mentioned
    1116 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4741
    Rep Power
    20

    Default Re: خوبصورتی سے زیادہ اپنے فن پر ناز ہے :اداکارہ صبا قمر

    Quote Originally Posted by maya View Post
    thanx for informative sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ

    2gvsho3 - خوبصورتی سے زیادہ اپنے فن پر ناز ہے :اداکارہ صبا قمر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •