Results 1 to 2 of 2

Thread: پرتگال نے یوئیفا نیشنز فٹبال لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,103
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4506
    Rep Power
    19

    Mic پرتگال نے یوئیفا نیشنز فٹبال لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

    پرتگال نے یوئیفا نیشنز فٹبال لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
    1453151 20583473 - پرتگال نے یوئیفا نیشنز فٹبال لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

    فاتح ٹیم نے فیصلہ کن معرکے میں ہالینڈ کو کانٹے کے مقابلے کے بعد 1-0 سے ہرایا

    لزبن (سپورٹس ڈیسک)پرتگال نے یوئیفا نیشنز فٹ بال لیگ کا ٹائٹل جیت لیا، فاتح ٹیم نے فیصلہ کن معرکے میں ہالینڈ کو کانٹے کے مقابلے کے بعد 1-0 گول سے ہرا کر تین برسوں میں دوسری مرتبہ ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ پرتگال میں منعقدہ ایونٹ کے فائنل میں میزبان ٹیم اور ہالینڈ کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو آیا تاہم قسمت نے پرتگال کا ساتھ دیا اور اس نے حریف ٹیم کو 1-0 گول سے ہرا کر ٹائٹل جیتا، پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں گولز کرنے میں ناکام رہیں، دوسرے ہاف کے 60ویں منٹس میں پرتگالین کھلاڑی گونسالو نے گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی ان کا یہی گول فیصلہ کن ثابت ہوا اور پرتگال نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
    2gvsho3 - پرتگال نے یوئیفا نیشنز فٹبال لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,103
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4506
    Rep Power
    19

    Default Re: پرتگال نے یوئیفا نیشنز فٹبال لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

    2gvsho3 - پرتگال نے یوئیفا نیشنز فٹبال لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •