Results 1 to 2 of 2

Thread: بات بہت آگے جاچکی، اب حکومت سے بات نہیں ہوسکتی: مریم اورنگزیب

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    10,952
    Mentioned
    617 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3614
    Rep Power
    15

    Mic بات بہت آگے جاچکی، اب حکومت سے بات نہیں ہوسکتی: مریم اورنگزیب

    بات بہت آگے جاچکی، اب حکومت سے بات نہیں ہوسکتی: مریم اورنگزیب
    495469 48668065 - بات بہت آگے جاچکی، اب حکومت سے بات نہیں ہوسکتی: مریم اورنگزیب

    مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بات بہت آگے جاچکی ہے، اب حکومت کیساتھ کسی قسم کی بات نہیں ہوسکتی، عمران خان کسی اور کے اشارے میں یہ سب کام کر رہے ہیں۔

    ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ حمزہ شہاز پر لگائے گئے الزامات غلط تھے، وکلا کو دستاویزات فراہم نہیں کی گئی، آج عوام دشمن بجٹ پیش ہونا ہے اس لئے نیب کو حمزہ شہباز کی گرفتاری کا حکم تھا، اپوزیشن نے اس سے قبل جیلیں بھی کاٹی اور پھانسی بھی چڑھے، آج حمزہ شہباز کیلئے گرفتاری نئی نہیں ہے۔
    مریم اورنگزیب نے مزید کہا حکومت نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا، موجودہ حکومت ٹول بنی ہوئی ہے، کسی کے ایجنڈے پر پاکستانی معیشت کو کمزور کر رہی ہے، عمران خان کے دوست نے چیئرمین نیب پر دباؤ ڈالنے کیلئے ویڈیو لیک کی، نیب وزیراعظم کی ایما پر چل رہی ہے۔
    2gvsho3 - بات بہت آگے جاچکی، اب حکومت سے بات نہیں ہوسکتی: مریم اورنگزیب

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    10,952
    Mentioned
    617 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3614
    Rep Power
    15

    Default Re: بات بہت آگے جاچکی، اب حکومت سے بات نہیں ہوسکتی: مریم اورنگزیب

    2gvsho3 - بات بہت آگے جاچکی، اب حکومت سے بات نہیں ہوسکتی: مریم اورنگزیب

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •