Results 1 to 2 of 2

Thread: املی کی چٹنی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    11,058
    Mentioned
    661 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3716
    Rep Power
    16

    Cooking املی کی چٹنی

    املی کی چٹنی

    اجزاء:دہی ایک کپ،لال مرچ چھ عدد،ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ،پودینہ دو کھانے کے چمچ،لہسن کے جوئے چار عدد،ٹماٹر ایک عدد،نمک1/2چائے کا چمچ،بھنا ہوا زیرہ1/2چائے کا چمچ،املی کا رس ایک کپ،پانی1/2کپ

    ترکیب: بلینڈر میں دہی،لال مرچ،ہرا دھنیا،پودینہ،لہسن،ٹماٹر،نمک،زی رہ،املی کا رس اور پانی ڈال کر باریک پیس لیں۔املی کی چٹنی تیار ہے۔
    2gvsho3 - املی کی چٹنی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    11,058
    Mentioned
    661 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3716
    Rep Power
    16

    Default Re: املی کی چٹنی

    2gvsho3 - املی کی چٹنی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •