Results 1 to 5 of 5

Thread: بجٹ عوام دوست بنایا جائے:وزیر اعظم عمران خان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,891
    Mentioned
    1130 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4775
    Rep Power
    20

    Lol بجٹ عوام دوست بنایا جائے:وزیر اعظم عمران خان


    بجٹ عوام دوست بنایا جائے:وزیر اعظم عمران خان
    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ''بجٹ عوام دوست بنایا جائے‘‘ جس کا ایک ہی طریقہ ہے کہ اس پر عوام دوست کی چٹ لگا دی جائے‘ بلکہ ایک تصویر میں اسے عوام کو جپھی ڈالتے بھی دکھایا جائے۔ بیشک وہ بعد میں جٹ جھپا ہی ثابت ہو‘ جس سے نکلنے کی عوام ناکام کوشش کریں گے‘ تاہم کوشش کرتے رہنا چاہیے۔ وہ ناکام کوشش ہی کیوں نہ ہو‘ نیز یہ کہ چٹ عوام دوست جلی حروف میں لکھا جائے ‘تاکہ کمزور بصارت والے لوگ بھی اسے پڑھ سکیں اور جو لوگ چٹے ان پڑھ ہیں وہ جپھی والی تصویر سے سمجھ سکتے ہیں‘ کیونکہ بجٹ کے عوام سے دوستانہ تعلقات بے حد ضروری ہیں۔ آپ اگلے روز اسلام آباد میں ایک اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔

    سرخیاں‘ متن اور ’’اردو سائنس میگزین‘‘
    ظفر اقبال
    کے کالم سے انتخاب
    2gvsho3 - بجٹ عوام دوست بنایا جائے:وزیر اعظم عمران خان

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,891
    Mentioned
    1130 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4775
    Rep Power
    20

    Default Re: بجٹ عوام دوست بنایا جائے:وزیر اعظم عمران خان

    2gvsho3 - بجٹ عوام دوست بنایا جائے:وزیر اعظم عمران خان

  4. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,669
    Mentioned
    1075 Post(s)
    Tagged
    10778 Thread(s)
    Thanked
    693
    Rep Power
    21474936

    Default Re: بجٹ عوام دوست بنایا جائے:وزیر اعظم عمران خان


  5. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,891
    Mentioned
    1130 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4775
    Rep Power
    20

    Default Re: بجٹ عوام دوست بنایا جائے:وزیر اعظم عمران خان

    شکریہ۔۔۔
    2gvsho3 - بجٹ عوام دوست بنایا جائے:وزیر اعظم عمران خان

  6. #5
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,312
    Mentioned
    187 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    76
    Rep Power
    21474858

    Default Re: بجٹ عوام دوست بنایا جائے:وزیر اعظم عمران خان


    gif zombies - بجٹ عوام دوست بنایا جائے:وزیر اعظم عمران خان




Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •