Results 1 to 4 of 4

Thread: دمادم مست قلندر کی حکمت عملی بنا رہے ہیں:قائم علی شاہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,137
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4072
    Rep Power
    17

    Lol دمادم مست قلندر کی حکمت عملی بنا رہے ہیں:قائم علی شاہ


    دمادم مست قلندر کی حکمت عملی بنا رہے ہیں:قائم علی شاہ
    سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ ''دمادم مست قلندر کی حکمت عملی بنا رہے ہیں‘‘ جبکہ ہمارا قلندر تو پہلے ہی مست ہے‘ بس ذرا اسے دمادم بنانا ہے؛ بشرطیکہ حکومت نے ہمارا پہلے ہی دمادم نہ کر دیا‘ تاہم ایک بار میرا بھی دمادم کیا گیا تھا‘ لیکن اس دوران میں سو گیا اور سارا دما دم بیچ ہی میں رہ گیا اور ساری مستی بھی ہرن ہو گئی تھی اور اب پورے صوبے کا اپنے آپ ہی دمادم ہو رہا ہے اور ایڈز ہے کہ پھیلتا ہی چلا جا رہا ہے؛ حالانکہ اس کے اندرہم خود ہی اس قدر پھیلے ہوئے تھے کہ ایڈز کی کوئی گنجائش ہی نہیں تھی اور اس کے علاوہ یہاں صرف پانی کا مسئلہ ہے ‘جسے صرف شرم سے پانی پانی ہو کر ہی حل کیا جا سکتا ہے۔ آپ اگلے روز خیرپور میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔

    سرخیاں‘ متن اور ’’اردو سائنس میگزین‘‘
    ظفر اقبال
    کے کالم سے انتخاب
    2gvsho3 - دمادم مست قلندر کی حکمت عملی بنا رہے ہیں:قائم علی شاہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,137
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4072
    Rep Power
    17

    Default Re: دمادم مست قلندر کی حکمت عملی بنا رہے ہیں:قائم علی شاہ

    2gvsho3 - دمادم مست قلندر کی حکمت عملی بنا رہے ہیں:قائم علی شاہ

  3. #3
    Join Date
    Aug 2017
    Location
    islamabad
    Age
    21
    Posts
    273
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1123 Thread(s)
    Thanked
    44
    Rep Power
    2

    Default Re: دمادم مست قلندر کی حکمت عملی بنا رہے ہیں:قائم علی شاہ

    nice sharing its amazing one keep posting thanks for all its lovely one

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,137
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4072
    Rep Power
    17

    Default Re: دمادم مست قلندر کی حکمت عملی بنا رہے ہیں:قائم علی شاہ

    Quote Originally Posted by fahadzafar View Post
    nice sharing its amazing one keep posting thanks for all its lovely one
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - دمادم مست قلندر کی حکمت عملی بنا رہے ہیں:قائم علی شاہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •