Results 1 to 2 of 2

Thread: مٹن زعفرانی پلاؤ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,307
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4548
    Rep Power
    19

    Cooking مٹن زعفرانی پلاؤ

    مٹن زعفرانی پلاؤ
    اجزاء۔
    بکرے کا گوشت۔ ایک کلو (بون لیس)
    بڑی الائچی ۔دو عدد
    ثابت گرم مصالحہ ۔ایک چائے کا چمچ
    لہسن، ادرک پیسٹ۔ دو چائے کے چمچ
    نمک ۔حسب ذائقہ
    تیل۔ ایک کپ
    چھوٹی الائچی۔ تین عدد
    کھویا ۔ایک کلو
    چاول۔1 کلو
    چینی۔ تین کھانے کے چمچ
    دودھ۔ دو کھانے کے چمچ(دودھ میں زعفران بھگو دیں )
    زعفران۔ ایک چائے کا چمچ
    انڈا (ابلا ہوا)۔ ایک عدد
    میوہ ۔حسب ضرورت (کاجو، کشمش ، بادام)
    جائفل، جاوتری۔1 چائے کا چمچ

    ترکیب۔
    گوشت میں تھوڑا پانی، الائچی، ثابت گرم مصالحہ، لہسن، ادرک پیسٹ اور نمک ڈال کر گوشت گلا لیں۔گوشت الگ کر لیں اور یخنی الگ کر لیں۔ آدھی یخنی میں چاول نمک ڈال کر ابال لیں۔ایک پتیلی میںتیل گرم کر کے اس میں چھوٹی الائچی ڈالیں،پھر یخنی سے گوشت نکال کر ڈالیں اور فرائی کرلیں۔بچی ہوئی بقیہ یخنی ڈالیںچاول، چینی، زعفران والا دودھ، جائفل، جاوتری ڈالیں مکس کر کے میوہ اور ابلاہوا انڈا ڈال دیں۔پھر دم پر رکھ دیں۔تیار ہونے پرکھویا چھڑک کر سرو کریں۔
    2gvsho3 - مٹن زعفرانی پلاؤ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,307
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4548
    Rep Power
    19

    Default Re: مٹن زعفرانی پلاؤ

    2gvsho3 - مٹن زعفرانی پلاؤ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •