Results 1 to 2 of 2

Thread: شعیب سڈل کو انکوائری کمیشن کا سربراہ بنانے کا امکان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,248
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4072
    Rep Power
    17

    Mic شعیب سڈل کو انکوائری کمیشن کا سربراہ بنانے کا امکان

    شعیب سڈل کو انکوائری کمیشن کا سربراہ بنانے کا امکان
    495659 78198802 - شعیب سڈل کو انکوائری کمیشن کا سربراہ بنانے کا امکان

    وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز قوم سے خطاب میں انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کیا تھا۔ انکوائری کمیشن گزشتہ دس سال میں لئے گئے قرضوں کی تحقیقات کرے گا۔

    دنیا نیوز ذرائع کے مطابق ماضی میں آئی جی سمیت مختلف عہدوں پر تعینات رہنے والے شعیب سڈل کو انکوائری کمیشن کا سربراہ بنانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔شعیب سڈل کی سربراہی میں یہ انکوائری کمیشن گزشتہ دس سال میں لئے گئے قرضوں کی تحقیقات کرے گا۔ خیال رہے کہ انکوائری کمیشن کے قیام کا اعلان گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے کیا تھا۔ شعیب سڈل اس سے قبل مختلف عہدوں پر رہ تعینات چکے ہیں اور وائٹ کالر کرائم کی تحقیقات کے بھی ماہر مانے جاتے ہیں۔
    2gvsho3 - شعیب سڈل کو انکوائری کمیشن کا سربراہ بنانے کا امکان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,248
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4072
    Rep Power
    17

    Default Re: شعیب سڈل کو انکوائری کمیشن کا سربراہ بنانے کا امکان

    2gvsho3 - شعیب سڈل کو انکوائری کمیشن کا سربراہ بنانے کا امکان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •