Results 1 to 2 of 2

Thread: پاکستان کے دورے کا فیصلہ کرکٹ آسٹریلیا کو کرنا ہے :آرون فنچ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    10,782
    Mentioned
    605 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3592
    Rep Power
    15

    Mic پاکستان کے دورے کا فیصلہ کرکٹ آسٹریلیا کو کرنا ہے :آرون فنچ

    پاکستان کے دورے کا فیصلہ کرکٹ آسٹریلیا کو کرنا ہے :آرون فنچ
    1453656 62319192 - پاکستان کے دورے کا فیصلہ کرکٹ آسٹریلیا کو کرنا ہے :آرون فنچ
    آسٹریلین ٹیم کے کپتان آرون فنچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دورے کا فیصلہ ان کو نہیں بلکہ کرکٹ آسٹریلیا کو کرنا ہے ۔

    ٹاؤنٹن(سپورٹس ڈیسک)گزشتہ روز پاکستان کیخلاف میچ سے قبل میڈیا کانفرنس میں جب ان سے پاکستان جانے سے متعلق سوال کیا گیا تو آرون فنچ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کرکٹ کا بے پناہ جنون ہے جو پی ایس ایل میں بھی دکھائی دیا جس میں شامل غیر ملکی کرکٹرز نے بھی سکیورٹی انتظامات کی تعریف کی اور انہیں جب بھی موقع ملا تو وہ بھی پاکستان جا کر کھیلنا چاہیں گے ۔
    2gvsho3 - پاکستان کے دورے کا فیصلہ کرکٹ آسٹریلیا کو کرنا ہے :آرون فنچ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    10,782
    Mentioned
    605 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3592
    Rep Power
    15

    Default Re: پاکستان کے دورے کا فیصلہ کرکٹ آسٹریلیا کو کرنا ہے :آرون فنچ

    2gvsho3 - پاکستان کے دورے کا فیصلہ کرکٹ آسٹریلیا کو کرنا ہے :آرون فنچ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •