Results 1 to 2 of 2

Thread: تم مری آخری محبت ہو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,181
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4072
    Rep Power
    17

    New5555 تم مری آخری محبت ہو


    تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو
    جو ملے خواب میں وہ دولت ہو

    میں +تمھارے ہی دم سے زندہ ہوں
    مر ہی جاؤں جو تم سے فرصت ہو

    تم ہو خوشبو کے خواب کی خوشبو
    اور اتنی ہی بے مرّوت ہو

    تم ہو پہلو میں +پر قرار نہیں
    یعنی ایسا ہے جیسے فرقت ہو

    تم ہو انگڑائی رنگ و نکہت کی
    کیسے انگڑائی سے شکایت ہو

    کس طرح چھوڑ دوں+ تمھیں +جاناں
    تم مری زندگی کی عادت ہو

    کس لیے دیکھتی ہو آئینہ
    تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو

    داستاں+ ختم ہونے والی ہے
    تم مری آخری محبت ہو


    2gvsho3 - تم مری آخری محبت ہو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,181
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4072
    Rep Power
    17

    Default Re: تم مری آخری محبت ہو

    2gvsho3 - تم مری آخری محبت ہو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •