Results 1 to 2 of 2

Thread: نوٹنگھم: نیوزی لینڈ اور انڈیا کا میچ بارش کے باعث منسوخ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,307
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4548
    Rep Power
    19

    Mic نوٹنگھم: نیوزی لینڈ اور انڈیا کا میچ بارش کے باعث منسوخ

    نوٹنگھم: نیوزی لینڈ اور انڈیا کا میچ بارش کے باعث منسوخ

    495835 46933779 - نوٹنگھم: نیوزی لینڈ اور انڈیا کا میچ بارش کے باعث منسوخ

    نوٹنگھم: (دنیا نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کا اٹھارہواں میچ بھی بارش کی وجہ سے منسوخ ہو گیا۔ میچ کی منسوخی کے بعد بھارت اور نیوزی لینڈ کو ایک ایک پوائنٹ دیدیا گیا ہے۔ اگلا میچ انگلینڈٖ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 14 جون کو ہوگا۔

    ہندوستانی ٹیم نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء میں اب تک صرف دو میچ کھیلے ہیں اور پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر ہے۔ ان دونوں میچوں میں انڈین ٹیم آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کو شکست دے چکی ہے۔
    دوسری جانب نیوزی لینڈ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے۔ نیوزی لینڈ نے اب تک اس ٹورنامنٹ میں تین میچ کھیلے ہیں جس میں اس نے سری لنکا، بنگلا دیش اور افغانستان کو شکست دی ہے۔ 25 مئی کو ہونے والے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے انڈیا کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
    2gvsho3 - نوٹنگھم: نیوزی لینڈ اور انڈیا کا میچ بارش کے باعث منسوخ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,307
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4548
    Rep Power
    19

    Default Re: نوٹنگھم: نیوزی لینڈ اور انڈیا کا میچ بارش کے باعث منسوخ

    2gvsho3 - نوٹنگھم: نیوزی لینڈ اور انڈیا کا میچ بارش کے باعث منسوخ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •