Results 1 to 2 of 2

Thread: پاک فوج کا ایک اور اعزاز، برطانیہ میں انٹرنیشنل ملٹری ڈرل کا مقاب

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    13,261
    Mentioned
    992 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4339
    Rep Power
    18

    Mic پاک فوج کا ایک اور اعزاز، برطانیہ میں انٹرنیشنل ملٹری ڈرل کا مقاب

    پاک فوج کا ایک اور اعزاز، برطانیہ میں انٹرنیشنل ملٹری ڈرل کا مقابلہ جیت لیا
    495868 63611529 - پاک فوج کا ایک اور اعزاز، برطانیہ میں انٹرنیشنل ملٹری ڈرل کا مقاب



    راولپنڈی: (دنیا نیوز) آئی ایس پی آر کے مطابق یہ ڈرل مقابلہ ”امن سے جڑے رہنا“ کے عنوان پر رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ میں ہوا۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج مسلسل دو سال سے یہ مقابلہ جیت رہی ہے۔
    گزشتہ سال پاک فوج اس مقابلہ میں پہلی بار شریک ہوئی تھی۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کی ٹیم نے مقابلہ میں پاک فوج کی نمائندگی کی۔
    2gvsho3 - پاک فوج کا ایک اور اعزاز، برطانیہ میں انٹرنیشنل ملٹری ڈرل کا مقاب

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    13,261
    Mentioned
    992 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4339
    Rep Power
    18

    Default Re: پاک فوج کا ایک اور اعزاز، برطانیہ میں انٹرنیشنل ملٹری ڈرل کا

    2gvsho3 - پاک فوج کا ایک اور اعزاز، برطانیہ میں انٹرنیشنل ملٹری ڈرل کا مقاب

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •