Results 1 to 4 of 4

Thread: سورہ یونس کی آیت نمبر90‘91اور 92

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,181
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4072
    Rep Power
    17

    Islam سورہ یونس کی آیت نمبر90‘91اور 92

    سورہ یونس کی آیت نمبر90‘91اور 92

    'اور ہم نے پار کر دیا بنی اسرائیل کو سمندر سے تو پیچھا کیا ان کا فرعون اور اس کے لشکر نے سرکشی اور زیادتی کرتے ہوئے‘ یہاں تک کہ جب پالیا اس کو غرق (کے عذاب) نے (تو) کہا(فرعون نے) میں ایمان لایا بے شک یہ (حقیقت ہے کہ) نہیں کوئی معبود‘مگر وہ جو (کہ) ایمان لائے اس پر بنی اسرائیل اور میں فرماں برداروں میں سے ہوں۔ کیا اب ؟ حالانکہ یقینا تو نے نافرمانی کی تھی (اس سے) پہلے اور تھا تو فساد کرنے والوں میں سے‘ پس آج ہم (تجھے تباہ کر کے) محفوظ کر لیں گے تجھے‘ تیرے بدن سمیت ‘تاکہ تو ہو جائے ‘ان کے لیے‘ جو تیرے پیچھے (آنے والے) ہیں نشانی‘ اور بے شک بہت سے لوگ ہماری نشانیوں سے یقینا غافل ہیں۔

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,181
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4072
    Rep Power
    17

    Default Re: سورہ یونس کی آیت نمبر90‘91اور 92


  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,612
    Mentioned
    3780 Post(s)
    Tagged
    3538 Thread(s)
    Thanked
    830
    Rep Power
    3

    Default Re: سورہ یونس کی آیت نمبر90‘91اور 92

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah

  6. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  7. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,181
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4072
    Rep Power
    17

    Default Re: سورہ یونس کی آیت نمبر90‘91اور 92

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah
    ماشاءاللہ
    پسند ،رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •