Results 1 to 3 of 3

Thread: جس نے پروٹیکشن حاصل کرنی ہے‘ پی ٹی آئی میں چلا جائے: عباسی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,933
    Mentioned
    1130 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4776
    Rep Power
    20

    Lol جس نے پروٹیکشن حاصل کرنی ہے‘ پی ٹی آئی میں چلا جائے: عباسی



    جس نے پروٹیکشن حاصل کرنی ہے‘ پی ٹی آئی میں چلا جائے: عباسی
    سابق وزیراعظم اور نواز شریف کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ''جس چور نے پروٹیکشن حاصل کرنی ہے ‘پی ٹی آئی میں چلا جائے‘‘ کیونکہ‘ اگر اتنی بھاگ دوڑ کے بعد بھی این آر او نہیں ملتا تو اس کے علاوہ اور چارئہ کار بھی کیا ہے اور پی ٹی آئی کیلئے بھی یہ کوئی مشکل کام نہیں ہوگا‘ کیونکہ اس میں پہلے ہی چور موجود ہیں اور اس طرح پیپلز پارٹی اور نواز لیگ بالکل خالی ہو جائیں گی اور ایک ہی پارٹی‘ یعنی پی ٹی آئی رہ جائے گی اور بچی کھچی نواز لیگ ان کا احتساب کرے گی اور گن گن کر بدلے لے گی‘ کیونکہ؛ اگر عمران خان برسراقتدار آ سکتے ہیں‘ تو کوئی بھی آ سکتا ہے اور اگرچہ میں چور نہیں ہوں‘ تاہم تبدیلی آب و ہوا کیلئے پی ٹی آئی میں جا سکتا ہوں‘ جس کیلئے میں نے لابنگ شروع کر دی ہے ۔ آپ اگلے روز اسلام آباد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔

    سُرخیاں‘ متن اور عامرؔ سہیل کا تازہ کلام
    ظفر اقبال
    کے کالم سے انتخاب
    2gvsho3 - جس نے پروٹیکشن حاصل کرنی ہے‘ پی ٹی آئی میں چلا جائے: عباسی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,933
    Mentioned
    1130 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4776
    Rep Power
    20

    Default Re: جس نے پروٹیکشن حاصل کرنی ہے‘ پی ٹی آئی میں چلا جائے: عباسی

    2gvsho3 - جس نے پروٹیکشن حاصل کرنی ہے‘ پی ٹی آئی میں چلا جائے: عباسی

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,323
    Mentioned
    202 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Thanked
    76
    Rep Power
    21474858

    Default Re: جس نے پروٹیکشن حاصل کرنی ہے‘ پی ٹی آئی میں چلا جائے: عباسی


    gif zombies - جس نے پروٹیکشن حاصل کرنی ہے‘ پی ٹی آئی میں چلا جائے: عباسی




Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •