Results 1 to 6 of 6

Thread: عمران خان اپنے انجام سے ڈریں: فضل الرحمن

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,821
    Mentioned
    1117 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4745
    Rep Power
    20

    Lol عمران خان اپنے انجام سے ڈریں: فضل الرحمن



    عمران خان اپنے انجام سے ڈریں: فضل الرحمن
    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ''عمران خان اپنے انجام سے ڈریں‘‘ اور ہمارے انجام سے عبرت حاصل کریں ‘جو اب بقول شاعر : ع
    پھرتے ہیں میرؔ خوار کوئی پوچھتا نہیں
    جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ میرؔ صاحب کے کام بھی ہمارے جیسے ہی تھے‘ جبکہ شاعر تو ویسے بھی نازک مزاج ہوتے ہیں اور ہماری طرح لکڑ ہضم پتھر ہضم نہیں ہوتے؛ حالانکہ اُنہیں ہونا چاہیے‘ کیونکہ یہ دُنیا ہے اور اس میں رہنے کیلئے معدے کا مضبوط ہونا بیحد ضروری ہے‘ کیونکہ معدہ خالی ہو تو خواہ مخواہ تحریک چلانے کی سوجھتی ہے۔ آپ اگلے روز ملتان آمد پر میڈیا کے نمائندوںسے گفتگو کر رہے تھے۔

    سُرخیاں‘ متن اور عامرؔ سہیل کا تازہ کلام
    ظفر اقبال
    کے کالم سے انتخاب
    2gvsho3 - عمران خان اپنے انجام سے ڈریں: فضل الرحمن

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •