Results 1 to 2 of 2

Thread: مرحبا یہ جلوہ زیبائے بامِ عائشہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,284
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4072
    Rep Power
    17

    Islam مرحبا یہ جلوہ زیبائے بامِ عائشہ

    مرحبا یہ جلوہ زیبائے بامِ عائشہ
    ہے ہلالِ آمنہ ، ماہِ تمامِ عائشہ

    عائشہ کے اس شرف کو بھی ذرا ملحوظ رکھ
    اپنے منہ سے مصطفی لیتے تھے نامِ عائشہ

    آ نہ جائے سن کے زہرا کی طبیعت پر ملال
    لی جیو مت بے ادب لہجے میں نامِ عائشہ

    جب نکیرین آئیں گے کہہ دوں گا اُن سے قبر میں
    مجھ سے کچھ مت پوچھیے ، میں ہوں غلامِ عائشہ

    اپنا اندر صاف رکھنے کے لئے ہر میل سے
    سانس کی تسبیح پر لیتا ہوں نامِ عائشہ

    ذہن میں لا کر تصور عظمتِ بوبکر کا
    ایک نعرہ اے علی مستو! بنامِ عائشہ

    از سید نصیر الدین نصیر رحمۃ اللہ علیہ​
    2gvsho3 - مرحبا یہ جلوہ زیبائے بامِ عائشہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,284
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4072
    Rep Power
    17

    Default Re: مرحبا یہ جلوہ زیبائے بامِ عائشہ

    2gvsho3 - مرحبا یہ جلوہ زیبائے بامِ عائشہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •