Results 1 to 2 of 2

Thread: ہدایت کارہ و اداکارہ یمینہ پیرزادہ پیاگھر سدھار گئیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,284
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4072
    Rep Power
    17

    glass ہدایت کارہ و اداکارہ یمینہ پیرزادہ پیاگھر سدھار گئیں

    ہدایت کارہ و اداکارہ یمینہ پیرزادہ پیاگھر سدھار گئیں
    1454472 47293573 - ہدایت کارہ و اداکارہ یمینہ پیرزادہ پیاگھر سدھار گئیں

    شادی لاہور میں انجام پائی ،رشتہ داروں اور قریبی دوستوں کی تقریب میں شرکت

    لاہور(کلچرل رپورٹر)رفیع پیر کی پوتی ،ہدایتکارہ واداکارہ یمینہ پیرزادہ پیاگھر سدھار گئیں،ان کی شادی لاہور میں انجام پائی جس میں ان کے رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ یمینہ پیرازہ نے انگلینڈ سے اداکاری میں ماسٹر ڈگری حاصل کی جبکہ وہ اداکاری کیساتھ ڈائریکشن کا کام بھی کرتی ہیں۔ بطور اداکارہ ان کا پہلا ڈرامہ ’’رنگیل پور‘‘ تھا ،جسے عثمان پیرزادہ نے پروڈیوس کیا تھا۔انہوں نے ڈرامہ سیریل رو گ اورانجانے نگر میں بھی اداکاری کے جوہردکھائے ۔فن سے وابستہ افرادنے انہیں شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے ازدواجی زندگی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہارکیاہے ۔
    2gvsho3 - ہدایت کارہ و اداکارہ یمینہ پیرزادہ پیاگھر سدھار گئیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,284
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4072
    Rep Power
    17

    Default Re: ہدایت کارہ و اداکارہ یمینہ پیرزادہ پیاگھر سدھار گئیں

    2gvsho3 - ہدایت کارہ و اداکارہ یمینہ پیرزادہ پیاگھر سدھار گئیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •