Results 1 to 2 of 2

Thread: سلینا گومز نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جسٹن بیبر کی آخری تصویر بھی ہٹ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    10,782
    Mentioned
    605 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3592
    Rep Power
    15

    glass سلینا گومز نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جسٹن بیبر کی آخری تصویر بھی ہٹ

    سلینا گومز نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جسٹن بیبر کی آخری تصویر بھی ہٹا دی
    1454483 62787832 - سلینا گومز نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جسٹن بیبر کی آخری تصویر بھی ہٹ

    امریکی گلوکارہ و اداکارہ سلینا گومز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے گلوکار جسٹن بیبر کی آخری تصویر بھی ہٹا دی

    لاس اینجلس (اے پی پی)امریکی گلوکارہ و اداکارہ سلینا گومز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے گلوکار جسٹن بیبر کی آخری تصویر بھی ہٹا دی۔سلینا گومز اور کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے اور 2018 میں جسٹن بیبر کی امریکی ماڈل ہیلے بالڈون کے ساتھ شادی کے بعد سلینا گومز ذہنی بریک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے ہسپتال داخل ہو گئی تھیں،اب انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جسٹن بیبر کی سالگرہ کے موقع پر بنائی گئی آخری تصویربھی ہٹادی ہے ۔
    2gvsho3 - سلینا گومز نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جسٹن بیبر کی آخری تصویر بھی ہٹ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    10,782
    Mentioned
    605 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3592
    Rep Power
    15

    Default Re: سلینا گومز نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جسٹن بیبر کی آخری تصویر بھ

    2gvsho3 - سلینا گومز نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جسٹن بیبر کی آخری تصویر بھی ہٹ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •