Results 1 to 2 of 2

Thread: شاداب خان کو آسٹریلیا کیخلاف ڈراپ کرنا درست نہیں تھا:وسیم اکرم

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    10,782
    Mentioned
    605 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3592
    Rep Power
    15

    Mic شاداب خان کو آسٹریلیا کیخلاف ڈراپ کرنا درست نہیں تھا:وسیم اکرم

    شاداب خان کو آسٹریلیا کیخلاف ڈراپ کرنا درست نہیں تھا:وسیم اکرم
    1454805 65900346 - شاداب خان کو آسٹریلیا کیخلاف ڈراپ کرنا درست نہیں تھا:وسیم اکرم

    سابق قومی کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ لیگ سپنر شاداب خان کو آسٹریلیا کیخلاف میچ کیلئے ڈراپ کرنا درست فیصلہ نہیں تھا جو درمیانی اوورز میں اہم وکٹیں دلا سکتا تھا

    ٹاؤنٹن(سپورٹس ڈیسک)سابق قومی کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ لیگ سپنر شاداب خان کو آسٹریلیا کیخلاف میچ کیلئے ڈراپ کرنا درست فیصلہ نہیں تھا جو درمیانی اوورز میں اہم وکٹیں دلا سکتا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ شاداب خان کو ڈراپ کرنا بالکل ایسا ہی تھا کہ جیسے آسٹریلین ٹیم کسی میچ سے قبل شین وارن کو ڈراپ کردے لیکن شاید قومی ٹیم کی انتظامیہ ٹاؤنٹن کی وکٹ کے پریشر میں آ گئی ورنہ اپنا اہم ترین باؤلر کوئی بھی ٹیم باہر نہیں کرتی۔پاکستانی کھلاڑی فیلڈ میں سست اور بے جان دکھائی دیئے،وہاب ریاض اور حسن علی نے ثابت کیا کہ اگر بیٹسمین رک جاتے تو فتح ناممکن نہیں تھی۔
    2gvsho3 - شاداب خان کو آسٹریلیا کیخلاف ڈراپ کرنا درست نہیں تھا:وسیم اکرم

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    10,782
    Mentioned
    605 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3592
    Rep Power
    15

    Default Re: شاداب خان کو آسٹریلیا کیخلاف ڈراپ کرنا درست نہیں تھا:وسیم اک

    2gvsho3 - شاداب خان کو آسٹریلیا کیخلاف ڈراپ کرنا درست نہیں تھا:وسیم اکرم

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •