Results 1 to 2 of 2

Thread: بھارت کیخلاف تاریخ بدلنے کیلئے غیر معمولی کھیل درکار ہو گا:وقار ی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    10,782
    Mentioned
    578 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3536
    Rep Power
    15

    Mic بھارت کیخلاف تاریخ بدلنے کیلئے غیر معمولی کھیل درکار ہو گا:وقار ی

    بھارت کیخلاف تاریخ بدلنے کیلئے غیر معمولی کھیل درکار ہو گا:وقار یونس
    1454802 21231681 - بھارت کیخلاف تاریخ بدلنے کیلئے غیر معمولی کھیل درکار ہو گا:وقار ی

    سابق قومی کپتان وقار یونس کا کہنا ہے کہ اگر پاکستانی ٹیم روایتی حریف بھارت کو ہرا کر تاریخ بدلنے کی خواہاں ہے تو اسے غیر معمولی کھیل کا مظاہرہ کرنا ہوگا

    کراچی (سپورٹس رپورٹر) سابق قومی کپتان وقار یونس کا کہنا ہے کہ اگر پاکستانی ٹیم روایتی حریف بھارت کو ہرا کر تاریخ بدلنے کی خواہاں ہے تو اسے غیر معمولی کھیل کا مظاہرہ کرنا ہوگا جو اس کے ایونٹ میں قائم رہنے کیلئے بھی نہایت ضروری ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ ابتدائی وکٹیں جلد حاصل نہ کی جائیں تو مشکلات کھڑی ہوتی ہیں لہٰذا نئی گیند سے ابتدائی دس اوورز بہت زیادہ اہمیت رکھتے ہیں۔سابق فاسٹ باؤلر کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کیخلاف قومی ٹیم بیٹنگ اور باؤلنگ میں مات کھا گئی جبکہ کپتان سرفراز احمد نے زیادہ سمجھداری نہیں دکھائی۔
    2gvsho3 - بھارت کیخلاف تاریخ بدلنے کیلئے غیر معمولی کھیل درکار ہو گا:وقار ی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    10,782
    Mentioned
    578 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3536
    Rep Power
    15

    Default Re: بھارت کیخلاف تاریخ بدلنے کیلئے غیر معمولی کھیل درکار ہو گا:وق

    2gvsho3 - بھارت کیخلاف تاریخ بدلنے کیلئے غیر معمولی کھیل درکار ہو گا:وقار ی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •