Results 1 to 4 of 4

Thread: ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 156 روپے 96 پیسے پر بند

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,773
    Mentioned
    1111 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4728
    Rep Power
    20

    Mic ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 156 روپے 96 پیسے پر بند

    ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 156 روپے 96 پیسے پر بند

    &amptemp hashcf8aa03fb29db520ce0c180b975825e1 - ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 156 روپے 96 پیسے پر بند
    انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 156 روپے 96 پیسے پر بند ہوا ہے جبکہ دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 404 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
    تفصیلات کے مطابق ڈالر کے مقابلے روپے کی بے قدری کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ کاروباری دن کے اختتام پر بینکوں کے درمیان ڈالر 1 روپے 11 پیسے اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح 156 روپے 96 پیسے میں بند ہوا۔

    جبکہ ایک ہفتے کے دوران اس کی قیمت 8 روپے 36 پیسے تک بڑھ چکی ہے۔ ڈالر کے دام بڑھنے سے ایک ہفتے کے دوران بیرونی قرضوں کے بوجھ میں 830 ارب روپے کا اضافہ ہو گیا۔

    انٹربینک کی دیکھا دیکھی اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 25 پیسے اضافے سے 157 روپے 25 پیسے کی سطح پر فروخت ہوا۔

    معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان کی ماہانہ اوسط درآمدات ساڑے 4 ارب ڈالر جبکہ برآمدات لگ بھگ 1 ارب 70 ڈالر کروڑ ڈالر ہے۔ ترسیلات زر خسارے کو پورا کرنے میں کچھ حد تک تو مدد کرتے ہیں مگر اب بھی ڈالر کی طلب کافی حد تک زیادہ ہے کیونکہ ہر ماہ لئے گئے قرضوں کی ادائیگیاں بھی ہو رہی ہیں۔

    دوسری جانب کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج کے انڈیکس میں گراوٹ دیکھی گئی۔ مارکیٹ 404 پوائنٹس کی کمی کے بعد 35 ہزار 128 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔




    2gvsho3 - ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 156 روپے 96 پیسے پر بند

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,773
    Mentioned
    1111 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4728
    Rep Power
    20

    Default Re: ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 156 روپے 96 پیسے پر بند

    2gvsho3 - ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 156 روپے 96 پیسے پر بند

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,905
    Mentioned
    4774 Post(s)
    Tagged
    3538 Thread(s)
    Thanked
    1033
    Rep Power
    3

    Default Re: ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 156 روپے 96 پیسے پر بند

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing

  6. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  7. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,773
    Mentioned
    1111 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4728
    Rep Power
    20

    Default Re: ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 156 روپے 96 پیسے پر بند

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    ماشاءاللہ
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 156 روپے 96 پیسے پر بند

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •