Results 1 to 2 of 2

Thread: فرائیڈ چائینز سٹائل چکن

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,751
    Mentioned
    1111 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4728
    Rep Power
    20

    Cooking فرائیڈ چائینز سٹائل چکن

    فرائیڈ چائینز سٹائل چکن

    اجزاء:مرغی ایک عدد(بارہ عدد ٹکڑے)،خشک لال مرچیں،سرکہ ایک کھانے کا چمچ،سویا ساس چار چائے والے چمچ،بادیہ خطائی کے پھول دو یا تین عدد، دار چینی ایک ٹکڑا،ادرک لہسن دو کھانے والے چمچ(باریک کٹی ہوئی)،پیاز چوکور کٹا ہوا ایک کپ،تیل چار کپ،کارن سٹارچ ،چینی دو دو چائے کے چمچ

    ترکیب:گوشت کوڈیپ فرائی کر کے ہلکا گولڈن کر لیں۔دوسرے پین میں چھ کھانے والے چمچ اسی تیل میں سے لے کر گرم کر کے ادرک لہسن،پیاز،بادیہ خطائی،دار چینی،ثابت لال مرچیں ڈال کر فرائی کریں،اور پھر چکن کے ٹکڑے بھی ڈال دیں ساتھ ہی چینی،سویاساس اور سرکہ بھی ڈالیں۔ایک کپ گرم پانی میں ڈال کر پکنے دیں۔جب پانی خشک ہونے کے بعد تیل چھوڑنے لگے تو کارن سٹارچ تھوڑے سے پانی میں گھول کر ملائیں اور گریوی کو خشک کر لیں۔کھلی ڈش میں ڈال کر اطراف میں کھیرے کے قتلوں سے سجا دیں۔
    2gvsho3 - فرائیڈ چائینز سٹائل چکن

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,751
    Mentioned
    1111 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4728
    Rep Power
    20

    Default Re: فرائیڈ چائینز سٹائل چکن

    2gvsho3 - فرائیڈ چائینز سٹائل چکن

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •