Results 1 to 6 of 6

Thread: کامیابی کاچوتھا قرآنی اصول:سوچو اور تدبر کرو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,248
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4072
    Rep Power
    17

    candel کامیابی کاچوتھا قرآنی اصول:سوچو اور تدبر کرو

    کامیابی کاچوتھا قرآنی اصول:سوچو اور تدبر کرو

    تفکر و تدبر کرنا قرآن کا وُہ حکم ہے کہ جس میں کہیں اپنی ذات پر سوچنے کا حکم دیا گیا ہے جسے سیلف نالج اور تمام علوم کا سرچشمہ قرار دیا جاتا ہے۔ تو کہیں خدا کی دیگرتخلیقات پر سوچنے کا حکم ہے تاکہ سوچنے کے اس عمل کے نتیجے میں فرد دنیا اور آخرت میں ہر خیر و برکت کے سرچشمے یعنی اللہ تعالیٰ کو جان اور پہچان لے (سورۃ الروم ۔آیت 30) ۔ اسی لئے تو قرآن میں سینکڑوں مقامات پر سوچنے کا کہا گیا ہے۔ کسی بھی معاملے میں تفکر و تدبر فرد کو سطحی فرد کی بجائے گہرائی سے غور و فکر کرنے والا فرد بنا دیتا ہے۔ جس معاملے میں بھی وسعت اور گہرائی سے تدبر و تفکر کیا جائے گا اُسی سمت میں خدا فرد پر نئی نئی جہتیں ، تصورات، تناظرات اور تعلیمات فرد پر آشکار کرتا چلا جاتا ہے۔ یوں نئے نئے علوم اور مصنوعات، اور خدمات وُجود میں آنے لگتی ہیں جو فرد کی نہ صرف اِس دنیا میںکامیابی کو یقینی بناتی ہیں بلکہ آخرت میں اس کی دائمی کامیابی کی طرف راہنمائی کرتی ہیں۔ یوں فرد بے مقصدیت کی بجائے اعلیٰ مقصد کی جانب راغب ہو جاتا ہے ۔گہری سوچوں اور رفکر کی بدولت ہی تو مشکلوں کے حل ملتے ہیں، تخلیقی سوچ پروان چڑھتی ہے، نئے مستقبل کی تعمیر ہوتی ہے، بہتر فیصلہ سازی میں مدد ملتی ہے، قوتِ مشاہدہ و مطالعہ بہتر ہوتی ہے اس لئے آپ اپنے میدان ِعمل میں تفکر و تدبر کو اپنا شعار بنا لیں کیونکہ صرف اُس صورت میں ہیں فطرت آپ پر اپنے وُہ راز کھولے گی جو آپ سے پہلے کسی پر آشکار نہیں کئے گئے ہوں گے۔

    کامیابی کے 7اسلامی اصول
    تحریر : پرفیسر ضیا ء زرناب
    کے مضمون سے انتخاب
    2gvsho3 - کامیابی کاچوتھا قرآنی اصول:سوچو اور تدبر کرو

  2. The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,248
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4072
    Rep Power
    17

    Default Re: کامیابی کاچوتھا قرآنی اصول:سوچو اور تدبر کرو

    2gvsho3 - کامیابی کاچوتھا قرآنی اصول:سوچو اور تدبر کرو

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    May 2019
    Location
    Maa ki dua
    Posts
    61
    Mentioned
    18 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    51
    Rep Power
    0

    Default Re: کامیابی کاچوتھا قرآنی اصول:سوچو اور تدبر کرو

    جزاك الله
    Nice sharing

  6. The Following User Says Thank You to Haya_ For This Useful Post:


  7. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,248
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4072
    Rep Power
    17

    Default Re: کامیابی کاچوتھا قرآنی اصول:سوچو اور تدبر کرو

    Quote Originally Posted by Haya_ View Post
    جزاك الله
    Nice sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
    2gvsho3 - کامیابی کاچوتھا قرآنی اصول:سوچو اور تدبر کرو

  8. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  9. #5
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,614
    Mentioned
    3812 Post(s)
    Tagged
    3538 Thread(s)
    Thanked
    831
    Rep Power
    3

    Default Re: کامیابی کاچوتھا قرآنی اصول:سوچو اور تدبر کرو

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing

  10. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  11. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,248
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4072
    Rep Power
    17

    Default Re: کامیابی کاچوتھا قرآنی اصول:سوچو اور تدبر کرو

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    ماشاءاللہ
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - کامیابی کاچوتھا قرآنی اصول:سوچو اور تدبر کرو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •